99

*_‏ایم این اے جنید اکبر خان کا انکشاف_* *_دیر سے ہمارے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کو نامعلوم نمبر سے کال آئی، ہم پاس بیٹھے تھے تو نا معلوم افراد نے کہا کہ آپ ہاں کریں اور پیسے منہ سے نکالیں آپ کو ابھی پیسے پہنچ جائیں گے، اسی طرح چترال سے ہمارے ایم ایم اے محمد لطیف کو بھی کال آئی‏‏_*

*_‏ایم این اے جنید اکبر خان کا انکشاف_*

*_دیر سے ہمارے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کو نامعلوم نمبر سے کال آئی، ہم پاس بیٹھے تھے تو نا معلوم افراد نے کہا کہ آپ ہاں کریں اور پیسے منہ سے نکالیں آپ کو ابھی پیسے پہنچ جائیں گے، اسی طرح چترال سے ہمارے ایم ایم اے محمد لطیف کو بھی کال آئی‏‏_*

*_مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد ہمارے 41 ایم این ایز کو پیسوں کی آفرز کروائی گیں، ہمارے ایم این ایز کو کروڑوں کی نہیں بلکہ اربوں روپے کی آفر کی گئ‏‏_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں