جناح ہاوس سمیت 12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ اور جیل سے ویڈیو لنک کے زریعے جسمانی ریمانڈ کے نوٹیفکیشن کیخلاف سماعت کا آغاز_*
*_جسٹس طارق سلیم شیخ کے سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے_*
*_عمران خان کے وکیل بیریسٹر سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کردیا_*
_*لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو لنک کے زریعے حکم دیا کیا کہ، عمران خان کی جیل سے حاضری لگائی جائے تو انہوں نے 6 ماہ تک عمران خان کی جیل سے حاضری نہیں ہونے دی اور جسمانی ریمانڈ میں اچانک عمران خان کی وٹس اپ کے زریعے حاضری لگوا دی،یہ بھی انکی بدنیتی ہے، وکیل عمران خان بیریسٹر سلمان صفدر*_
*انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا غیر قانونی ریمانڈ دیا،،ریمانڈ کےلیے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ غیر قانونی ہے،، وکیل، عمران خان سلمان صفدر*_
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]