بہاولنگر ہارون آباد (نمائندگان)کپاس کی فصل پر رس چوسنے والے کیڑوں بالخصوص سفید مکھی و سبز تیلہ کے حملہ کی شدت بڑھ رہی ہے۔ محمد جمیل غوری کاشتکار روزانہ کی بنیاد پر اپنی فصل کا معائنہ کریں اور موسمی حالات کے مطابق نگہداشت جاری رکھیں۔ڈائریکٹر زراعت توسیع بہاولپور ڈویژن بہاولپور محمد جمیل غوری نے

بہاولنگر(زاہد حسین انجم)۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت روڈ حادثات کی روک تھام کے لئے قائم کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ اجلاس میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی جانب سے ضلع میں حادثات کا باعث بننے والی شاہرات اور وجوہات سمیت حفاظتی اقدامات کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

*کمالیہ.( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میڈم اقرا ناصر کی ہدایات پر چیف آفیسر محمد طاہر

میلسی (بیو رو چیف )ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت ہر فرد کے شمار کے نظام کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔عوام