52

*لاہور ٹریفک پولیس ** *گاڑی،موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ، نمبر غیر واضح، جعلی نمبر پلیٹس/ کریک ڈاؤن*

*لاہور ٹریفک پولیس **

*گاڑی،موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ، نمبر غیر واضح، جعلی نمبر پلیٹس/ کریک ڈاؤن*

سی ٹی او لاہور کا اپلائیڈ فار،غیر نمونہ،بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

شہری ای چالان سے بچنے کےلئے نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ اور نمبر پلیٹس غیر واضح جگہ پر لگاتے ہیں،

شہریوں کی بڑی تعداد ای چالان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹس پر سیاہ پیپر لگا لیتے ہیں، عمارہ اطہر

قانون شکن افراد اور جرائم پیشہ افراد اپنی شناخت چھپانے کیلئے جعلی اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں، عمارہ اطہر

نمبر پلیٹس پر ٹیمپرنگ، جعلی اور واضح نمبر نہ ہونے پر کوئی عذر قبول نہیں گا، عمارہ اطہر

موٹرسائیکل، گاڑی پر فینسی نمبر پلیٹس لگانے کی بھی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، سی ٹی او لاہور

بوگس اور نمبر پلیٹس پر ٹمپرنگ کرنے والوں کےخلاف مقدمات درج ہونگے، عمارہ اطہر

مقدمات موٹروہیکل آرڈیننس آرڈنینس 97 اے کے تحت درج ہونگے،

شہر کی مصروف اور اہم شاہراہوں پر خصوصی ناکہ جات لگاتے ہوئے کارروائی عمل میں لائی جائے گی، عمارہ اطہر

ایسی تمام وہیکلز جن پر نمبر پلیٹس ایکسائز کے نمونے کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں