*شاہ محمود قریشی بھی 9 مئی کے کیسز سے بری قرار*
*ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا، تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج تھا، پراسیکیوشن کا کیس مضبوط نہیں، ثبوت ریکارڈ بھی کیے تو ملزمان کو سزا نہیں دی جاسکتی، فیصلہ۔۔۔!!!*
*سیکشن 109 تب نافذ ہوتا ہے جب کسی سے کوئی جرم سرزد ہوا ہو، دیکھنا ضروری ہے کہ جرم کرنے والے کو واضح طور پر اکسایا جائے، کسی ملزم کے جرم میں بغیر کسی شرکت سیکشن 109 کا جرم ثابت نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی کی حد تک سیکشن 109 ثابت نہیں ہوا، جوڈیشل مجسٹریٹ صۃیب بلال رانجھا کا شاہ محمود قریشی کیخلاف 9 مئی کیس کا حکمنامہ*