October 28, 2026

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 جولائی کو سماعت کریگا. اٹارنی جنرل، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا گیا

20240725_195329