🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*بہاول پور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے*
*کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ زد میں آکر سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا*
*امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکا کا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ*
فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ