7

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🚨 (1) امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے 2 جہازوں کو نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

🚨 (2) گڈگورننس کے بغیر ملک کے معاملات حل نہیں ہوسکتے، گڈ گورننس کیلئے کچھ کرنا پڑے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (3) اچھی حکمرانی پاکستان کےعوام کا حق ہے، انہیں اس کی ضرورت ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

🚨 (4) ہارڈ اسٹیٹ وہ ہوتی ہے جس میں تمام معاملات آئین اور قانون کے مطابق ہوں، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (5) بلوچستان کا بنیادی مسئلہ ایلیٹ ازم اور سرداری نظام ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (6) محسن نقوی کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، گڈ گورننس کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں: ترجمان پاک فوج

🚨 (7) دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنے ہوں گے ورنہ ختم کر دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (8) گزشتہ 5 سال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 2 ہزار 84 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

🚨 (9) جن مسنگ افراد کی فہرستیں دی جاتی ہیں وہ کہیں لڑائی میں مارے جاتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (10) پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے اٹوٹ انگ ہیں، کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ تھا، ہے اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (11) سعودی عرب خادم حرمین الشریفین ہے، پاکستان محافظ حرمین الشریفین ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

🚨 (12) شہیـدوں کے بارے میں مولانا نے جو بات کی وہ ناقابل فہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

🚨 (13) طوفانی بارشیں: راولپنڈی و اسلام آباد میں زندگی درہم برہم، کئی علاقے ڈوب گئے مری میں چار منزلہ عمارت زمین بوس

🚨 (14) کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے اسلام آباد کے اہم تجارتی مرکز ایف 10 میں سینیٹر مشتاق کی کال پر احتجاج، انسانوں کا سمندر امڈ آیا

🚨 (15) وزیر داخلہ کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں کو سیکیورٹی تعاون کی یقین دہانی

🚨 (16) کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا: 34 کان کن جاں بحق، اکثریت کا تعلق شانگلہ سے تھا، آبائی علاقوں میں تدفین، فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار

🚨 (17) چہلم امام حسینؓ، سندھ حکومت کا 4 اگست (بروز منگل) کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

🚨 (18) حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد بلانے کا فیصلہ

🚨 (19) لاہور: امریکن نیشنل خاتون اور 3 بچوں کے قتــل کا ڈراپ سین، سفاک ماں ہی مرکزی ملزمہ نکلی

🚨 (20) لاہور: سول سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ آزاد کشمیر یکجہتی ریلی پر پولیس کا کریک ڈاؤن، ریلی کے متعدد شرکا کو گرفتار کرلیا

🚨 (21) فیصل آباد سنٹرل جیل کے قیدی کا ہسپتال میں انتقال ہوا، روح کو آزادی مل گئی مگر جسم اب بھی قید، ویڈیو وائرل

🚨 (22) جدوجہد کے عظیم پیکر سردار کمانڈر فاروق کا جنازہ کشمیر میں ایک اور تاریخ رقم کر گیا

🚨 (23) راولپنڈی کے راجا بازار میں موسلادھار بارش کے بعد سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی

🚨 (24) بلاول بھٹو صاحب! اگر ہماری حکومت فارم 47 کی ہے تو آپ کے ابا جان بھی فارم 47 کے صدر بنے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

🚨 (25) جدید ترین امریکی طیاروں (F-35) کی تباہی: سینٹکام کے انکار کے بعد ایر_ان نے اردن میں تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں

🚨 (26) ایر_ان کا امریکی فضائی نگرانی میں چلنے والے دو آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (27) امریکا نے آبنائے ہرمز، ایف-35 طیاروں اور آئل ٹینکر سے متعلق ایر_انی دعوے مسترد کر دیے

🚨 (28) ایر_ان کی بحری ناکہ بندی پر عمل درآمد کے دوران 24 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: امریکا کا دعویٰ

🚨 (29) ایر_ان کی فوجی صلاحیت تیزی سے ختم ہو رہی ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (30) ایر_ان کا کویت میں امریکی احمد الجابر ایئربیس پر ڈرون حملہ، اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (31) ایر_ان پر سخت حملے کرینگے، ایک وقت آئیگا وہ خود بولیں گے اب ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے: ٹرمپ

🚨 (32) ایر_ان نے مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملے کو اس را_ئیل کا ’فالس فلیگ آپریشن‘ قرار دے دیا

🚨 (33) ایر_ان کیلئے برطانوی ایئربیس کی جاسوسی کرنے والا برطانوی شہری گرفتار

🚨 (34) خلیجی کشیدگی کا اثر: اتحاد ایئرویز اور ایئر عربیہ نے اہم پروازیں اچانک منسوخ کر دیں

🚨 (35) روس چاہتا ہے مشرق وسطیٰ تنازع جاری رہے تاکہ یوکرین کو امریکی تعاون محدود ہو: زیلنسکی

🚨 (36) اس را_ئیلی فوج میں بغاوت کا خوف، 14 اہلکار ڈیوٹی سے برطرف اور قید کی سزا

🚨 (37) بورڈ آف پیس نے غ_ز_ہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا روڈ میپ جاری کر دیا

🚨 (38) ح_م_ا_س نے غیر مسلح ہونے کو اس را_ئیلی وعدوں کی تکمیل سے مشروط کر دیا

🚨 (39) مراکش سے ہزاروں تارکینِ وطن کے اسپین میں داخلے کے بعد سرحد پر نگرانی سخت

🚨 (40) آزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے دھاندلی کی تمام شکایات پر کھلی عوامی سماعت کا مطالبہ

🚨 (41) انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے: بیرسٹر گوہر

🚨 (42) محسن نقوی نے نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا، ہم پہلے سے کہہ رہے تھے: ترجمان جے یو آئی

🚨 (43) حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد بلانے کا فیصلہ

🚨 (44) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی الوداعی ملاقات

🚨 (45) ایل پی جی اور ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

🚨 (46) کراچی میں کل سے 3 اگست تا ہلکی اور درمیانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

🚨 (47) اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی: محکمہ موسمیات

🚨 (48) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 2.9 ریکارڈ، شہری خوفزدہ ہو گئے

🚨 (49) کراچی: نوجوان میر رضا کی رات گئے گھر سے نکلنے اور گلستانِ جوہر پہنچنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

🚨 (50) لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے شوٹرز کی شناخت نہ ہو سکی، بائیک کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی

🚨 (51) سکردو: براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری، کے ٹو سر کرنے کی مہم مؤخر

🚨 (52) محسن نقوی کی تجویز گھسی پٹی ہے، سندھ کے لوگ قبول نہیں کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

🚨 (53) وفاق اور 4 صوبوں والا نظام نہیں چل رہا، مزید انتظامی یونٹس بنانے کی ضرورت ہے: مصطفیٰ کمال

🚨 (54) پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ کے شرکا نے بھی انتظامی یونٹس کے قیام کو بنیادی مسائل کا حل قرار دیدیا

🚨 (55) بار بار دھمکیاں دینے والے بلاول کو معلوم ہونا چاہیے، اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے: امیر مقام

🚨 (56) بلاول کشمیر کے انتخابی نتائج دیکھ کر چیخیں مار رہے ہیں، وہ نتائج قبول کریں: احسن اقبال

🚨 (57) آزاد کشمیر انتخابات: الزامات کے بعد پی پی اور ن لیگ کے مفاہمتی اجلاس میں محاذ آرائی روکنے پر اتفاق

🚨 (58) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بلاول کی ‘ٹرتھ ری کنسلیشن کمیشن’ کے قیام کی تجویز کردہ قرارداد منظور

🚨 (59) جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

🚨 (60) عراق سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فضائی حملے صرف مسلح ملیشیا کے خلاف تھے: سعودی عرب

🚨 (61) غ_ز_ہ میں فلس_طینی اتھارٹی اور ح_م_ا_س کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام پر غور جاری ہے: امریکی حکام

🚨 (62) پیٹرولیم شعبے کی مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے کی تیاری

🚨 (63) پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان

🚨 (64) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کو قطر سے ایل این جی کا نیا کارگو مل گیا

🚨 (65) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی، برینٹ کروڈ 89.29 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا

🚨 (66) ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہیـد

🚨 (67) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہوگئی

🚨 (68) ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 ایجنٹ گرفتار

🚨 (69) ملتان: خاتون مسافر کی غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام

🚨 (70) مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی آتے ہوئے پی سی بی کے فرسٹ کلاس امپائر سے گاڑی چھین لی

🚨 (71) کراچی بار کے سابق ممبر پر تھانے میں تشدد، وکلا کی ہڑتال کے بعد سٹی کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی

🚨 (72) پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی، جنوبی کوریا کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

🚨 (73) مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق، اہلخانہ پر قیامت گزر گئی

🚨 (74) راولپنڈی تھانہ ریس کورس قتــل کیس کا فیصلہ: مجرم کو سزائے موت کا حکم

🚨 (75) کالج اساتذہ کا وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر دھرنے کا عندیہ

🚨 (76) بی جے پی جوائن کرو ورنہ…: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو خطرناک دھمکیاں

🚨 (77) ہاتھ ملانے پر پابندی: بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل

🚨 (78) سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا مل گیا

🚨 (79) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندی کا کام شروع کر دیا، الیکشن کمیشن

🚨 (80) پنجاب میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں