6

*امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکا کا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ*

*امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکا کا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ*

امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجےکیلیفورنیا کے میرین کور ائیر اسٹیشن میں رن وے تک پہنچنے سے پہلے گر گیا۔

امریکی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں