چین پاکستان کو جنریشن-5 کا ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کر رہا ہے- J-35 جنگی طیارے 40 عدد اور PL-17 میزائل، جو cutting-edge ٹیکنالوجی ہیں؛ یعنی وہ ٹیکنالوجی جو چین کے اپنے دفاع کی آخری لائن ہے۔*
*اس ٹیکنالوجی سے پاکستان کا دفاع غیر معمولی طور پر مضبوط ہو جائے گا۔ اسی کے ساتھ، چین کی مدد سے پاکستان نے الیکٹرو میگنیٹک ڈومین، سائبر ڈومین، اور سپیس ڈومین (virtual warfare domains) میں پہلے ہی غیر معمولی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔*
*یوں سمجھ لیں کہ اگلی جنگ میں شاید دشمن کا کوئی جہاز اُڑ بھی نہ سکے-اور اگر اُڑ گیا تو سلامت واپس جانا مشکل ہوگا-*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]