October 22, 2026

*🌈5 سال بعد قومی ائیرلائن کی اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پہلی پرواز نے اڑان بھرلی*

IMG-20251027-WA0187

*🌈5 سال بعد قومی ائیرلائن کی اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پہلی پرواز نے اڑان بھرلی*

5 سال بعد قومی ائیرلائن کی اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پہلی پرواز روانہ ہوگئی۔

ترجمان کے مطابق بوئنگ 777 طیارہ اسلام آباد سے برطانوی شہر مانچسٹر کے لیے اڑان بھر گیا اور پرواز 5 گھنٹے کے براہ راست سفر کے بعد مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے مانچسٹرمیں لینڈ کرے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر بھی پہلی پرواز پہنچنے پر خصوصی تقریب ہوگی۔