فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگاہیں۔المصطفی فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیرانتظام اگست کے ماہ میں باقاعدہ شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ھے۔المصطفی فاونڈیشن بلوچستان کے چیف کوارڈنیئٹر اعجاز بلوچ نے بتایا کہ رواں سال شدید موسمی صورتحال کا سامنا ھے۔اس سے نمٹنے کے لیے ضروری ھے کہ ھر شہری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ہر شہری کم از کم ایک پودا ضرور لگائے۔المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کے وژن کے مطابق درخت لگاؤ وطن سنوارو مہم ملک بھر میں جاری ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن کے رضکار صرف وہاں پودے لگا رھے ھیں جہاں انکی حفاظت یقنی بنائی جآسکے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]