5

*کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ زد میں آکر سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا*

*کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ زد میں آکر سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا*

کراچی(یکم اگست 2026) جوڈیا بازار میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک بے گناہ سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق دو ڈاکو لائٹ ہاؤس کے قریب شہریوں کو لوٹنے کے بعد فرار ہو رہے تھے، جن کا کھارادر پولیس کے اہلکاروں نے تعاقب کیا۔

نیپیر روڈ کے قریب پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آ کر وہاں سے گزرنے والا ایک سبزی فروش موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں