dua online news 118

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *26 اکتوبر 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) خیبرپختونخوا: فتنۃ الخوارج کی افـغـانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 25 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 5 جوان شہیـد

🚨 (2) ترکیہ میں پاک افـغـان مذاکرات کے باوجود فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوششیں جاری ہیں: آئی ایس پی آر

🚨 (3) دراندازی کے واقعات افـغـان حکومت کے ارادوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں: آئی ایس پی آر

🚨 (4) وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان

🚨 (5) پی ٹی آئی آزاد کشمیر فارورڈ بلاک کے 9 وزرا پیپلز پارٹی میں شامل، حکومت سازی کے لیے مطلوبہ تعداد پوری ہو گئی

🚨 (6) ابھی واضح نہیں کہ آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا: نیئر حسین بخاری

🚨 (7) صدر زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے اعتماد میں لیا

🚨 (8) استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع، پاکستانی وفد نے طاـ لباـ ن کے جواب پر صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا

🚨 (9) دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افـغـاـ نستان کے استنبول میں مذاکرات دوسرے روز میں داخل

🚨 (10) پاکستان نے افـغـان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کا جامع پلان افـغـاـ نستان کے حوالے کر دیا

🚨 (11) ڈی جی آئی ایس پی آر نے میرے خلاف پریس کانفرنس کی، وفاقی وزرا نے گھٹیا الزامات لگائے: سہیل آفریدی

🚨 (12) مجھے کوئی ڈرا نہیں سکتا، ہم ڈلیور کرکے دکھائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی

🚨 (13) آپ لوگوں نے برسوں میں کیا ڈلیور کیا ہے؟ ڈلیور کرنے کے لیے نیت اور کوشش ہونی چاہیے: سہیل آفریدی

🚨 (14) بھارت اور اس را_ئیل کا جنونی اتحاد، غ_ز_ہ نسل کشی میں انڈین گروپ ٹاٹا بھی شریک نکلا

🚨 (15) عدلیہ میں اصلاحات ایک نئے دور کا آغاز ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

🚨 (16) آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک سے رابطہ، بیرسٹر سلطان نے اہم عہدہ مانگ لیا

🚨 (17) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو فائنل کرلیا

🚨 (18) حنیف عباسی کا اعلان، تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر کو دوبارہ بحال کی جائے گی

🚨 (19) مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا

🚨 (20) پنجاب سے آٹے کی ترسیل شفاف طریقے سے ہو رہی ہے: عظمیٰ بخاری

🚨 (21) پنجاب میں فضائی آلودگی شدت اختیار کرنے لگی، کھلی فضا میں سانس لینا صحت کیلئے خطرہ بن گیا

🚨 (22) پنجاب میں سرکاری اسکول پونے نو بجے کھلا کریں گے، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (23) پنجاب میں پہلی بار اسپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ اسکریننگ کا آغاز

🚨 (24) ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

🚨 (25) کراچی میں آگ لگنے کے تین واقعات، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

🚨 (26) بحیرہ عرب میں موجود سمندری سرگرمی کی سابقہ شدت برقرار، کراچی سے لگ بھگ 936 کلومیٹر دور

🚨 (27) کشمیری کل بھارتی فوجی جارحیت کے خلاف یومِ سیاہ منائیں گے

🚨 (28) کراچی میں اندھی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

🚨 (29) نائیک سیف علی جنجوعہ ہلال کشمیر کے 77 ویں یوم شہادت پر افواج پاکستان کا خراجِ عقیدت

🚨 (30) رواں برس کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما اور اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا کے نام

🚨 (31) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

🚨 (32) سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

🚨 (33) وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان ترقی کی جانب جا رہا ہے، نواز شریف کی شہباز شریف سے گفتگو

🚨 (34) اس را_ئیل نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے مصری ٹیم کے غ_ز_ہ میں داخلے کی منظوری دے دی

🚨 (35) پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

🚨 (36) امریکی فوجیوں کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے نامعلوم شخص نے 13 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیے

🚨 (37) ویرات کوہلی نے وائٹ بال کرکٹ میں ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ رنز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

🚨 (38) ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا روایتی رقص سے استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے

🚨 (39) ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

🚨 (40) رحیم یار خان: زیـاـ دتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی ٹینکی پر چڑھ گئی، خودکشی کی دھمکی

🚨 (41) اڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز، ایک اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

🚨 (42) پاک افـغـاـ ن مسئلہ اچھے سے حل کر سکتا ہوں، لیکن فی الحال مجھے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ

🚨 (43) ہنگو حملہ: شہیـد ایس پی اسد زبیر کے پاس حساس مقام پر جانے کے لیے بلٹ پروف گاڑی نہیں تھی: ذرائع

🚨 (44) 5 سال بعد قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی

🚨 (45) میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ملک بھر میں ٹیسٹ آج ہو رہے ہیں

🚨 (46) بنوں: شادی کی تقریب میں دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

🚨 (47) پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ

🚨 (48) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی

🚨 (49) کراچی کی لیاری ندی میں 5 سالہ بچہ ڈوب گیا، 5 سالہ مزمل ندی کے کنارے کھیل رہا تھا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن

🚨 (50) خیبرپختونخوا؛ دفعہ 144 کے تحت متعدد اضلاع میں کان کنی پر پابندی میں توسیع

🚨 (51) وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر اور امریکی قائم مقام سفیر کی الگ الگ ملاقات

🚨 (52) 21 نومبر کو مینار پاکستان سے نظام تبدیل کرنے کی تحریک کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

🚨 (53) پاکستان کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے مواقع دیکھ رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں