خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خرم مختار بطور اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات ، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ،عوامی، سماجی حلقوں کی طرف سے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم ۔ دریں اثناء ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خرم مختار بطور اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات ، چارج سنبھال کر کام شروع کر...