November 6, 2026

بنوں۔ فوڈ پوائزنگ ، دینی مدرسہ کی 26 طالبات کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ، ترجمان ایم ٹی آئی بنوں

20240730_170303

بنوں۔ فوڈ پوائزنگ ، دینی مدرسہ کی 26 طالبات کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ، ترجمان ایم ٹی آئی بنوں

بنوں ۔ فوڈ پوائزنگ کی طالبات مریضوں کو شعبہ ایمرجنسی میں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ۔ترجمان

بنوں ۔ تمام طالبات کی حالت خطرے سے باہر ہے ، ترجمان

بنوں ۔ فوڈ پوائزنگ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں کے عملے کو ایمرجنسی کال دی گئی ، ترجمان

بنوں ۔ مریضوں کی تعداد زیادہ تھی اس لئے اضافی عملہ بھی فوری کال کیا گیا ۔ ترجمان

بنوں ۔ شعبہ ایمرجنسی میں بروقت طبی امداد فراہمی سے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ترجمان