November 6, 2026

*رحیم یارخان: تھانہ ماچھکہ کی حدود میں پولیس مقابلہ*

20240730_170303

*رحیم یارخان: تھانہ ماچھکہ کی حدود میں پولیس مقابلہ*

پولیس مقابلہ میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک ، چار ڈاکو زخمی

رحیم یار خان: اغوا برائے تاوان،ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث کچے کے چار خطرناک ڈاکو ہلاک ، ترجمان پولیس

رحیم یارخان : ہلاک ڈاکووں میں رکھو کوش،صدیق شر،کمبو عرف قمبیر کوش اور جادا جھکرانی شامل ہیں ، ترجمان پولیس

رحیم یار خان: مقابلہ میں سکھی کوش اور منی کوش سمیت چار ڈاکو زخمی ہوئے ، ترجمان پولیس

رحیم یارخان: فرائص کی ادائیگی کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے سب انسپکٹر محمد رمضان ایس ایچ او ماچھکہ شہید ہوگئے ایک کنسٹیبل زخمی ۔ترجمان پولیس

رحیم یارخان: پولیس کی بھاری نفری کا علاقہ کا سرچ آپریشن جاری,پولیس

رحیم یار خان: زخمی اہلکارکو شیخ زید ہسپتال میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ڈی پی او