August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) اوباشوں نے 12 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا تھا نہ صدر جھنگ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی دونوں ملزمان گرفتار مقدمہ درج کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق بھکر روڈ مچھلی فارم کا رہائشی 12 سالہ عصمت اللہ ولد سجاد احمد

20240730_170303
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) اوباشوں نے 12 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا تھا نہ صدر جھنگ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی دونوں ملزمان گرفتار مقدمہ درج کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق بھکر روڈ مچھلی فارم کا رہائشی 12 سالہ عصمت اللہ ولد سجاد احمد کھوکھر بکریاں چرانے کھیتوں میں گیا تو ملزمان عبداللہ ولد زاہد اور وقاص ولد شہادت نے زبردستی پکڑ کر بد فعلی کا نشانہ بنا دیا ریسکیو 15 کی کال پر تھانہ صدر جھنگ کی پولیس موقع پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو گرفتارکر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0