ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چشتیاں روڈ 23.24لالیکا چک کے قریب روڈ حادثے میں ایک بزرگ جانبحق ہو گیا محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد منتقل کر دی۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چشتیاں روڈ 23.24لالیکا چک کے قریب روڈ حادثے میں ایک بزرگ جانبحق ہو گیا...