November 23, 2026

قصور گزشتہ دن قصور شہر کے سینئر صحافی و وکیل چوہدری رحمت گجر کی وفات پر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ کا اظہار افسوس،دعائے مغفرت

IMG-20241106-WA0084

قصور
گزشتہ دن قصور شہر کے سینئر صحافی و وکیل چوہدری رحمت گجر کی وفات پر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ کا اظہار افسوس،دعائے مغفرت

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن قصور کے سینئر اور جوان صحافی و وکیل چوہدری رحمت گجر موتلہ وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ عیدے شاہ روڈ قصور شہر میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں صحافیوں،وکلا،تاجر برادری و ہر شعبہ زندگی کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی
وکلا و صحافیوں کی مشترکہ تنظیم آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ نے اس موقع پر گہرے دکھ او رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
مرحوم رحمت گجر موتلہ حق سچ کا ساتھ دیا اور صحافت کیساتھ ساتھ وکالت میں بھی اپنی خدمات سرانجام دیں
ان کی وفات پر اہلیان علاقہ سوگ کی کیفیت میں مبتلا ہیں

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات