جھنگ (محمد ناصر) محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے باعث شہر بھر میں پاوڈر ملا غیر معیاری و دودھ و دیگر مضر صحت اشیا فروخت ہونے لگیں شہری موزی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے شہریوں کا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق جھنگ کی گلی محلوں اور بازاروں میں
جھنگ (محمد ناصر) محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے باعث شہر بھر میں پاوڈر ملا غیر معیاری و دودھ و دیگر مضر صحت اشیا فروخت ہونے لگیں شہری موزی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے شہریوں کا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق جھنگ کی گلی محلوں اور بازاروں میں پاوڈر ملا غیر معیاری دودھ دہی سمیت دیگر اشیاء فروخت ہونے لگیں چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت بڑے شہری بھی موزی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کے افسران وعملے نے خاموشی تان لی چیکنگ ٹیمیں منظر عام سے غائب شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ جھنگ شہر گردونواح میں غیر معیاری ملاوٹی دودھ دہی دیگر اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور نااہل پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کے ملازمین کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے