November 23, 2026

*وﭨﺎﻣﻨﺰ اور ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﯽ کمی بیشی * بدھ 06 نومبر 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

*وﭨﺎﻣﻨﺰ اور ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﯽ کمی بیشی * بدھ 06 نومبر 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ / ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ...

پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔

کل رات لاہور DHA ڈی ایچ اے فیز 6 کے ایک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے ۔۔۔ خاتون سے کہنے لگے ہم آپ کے گھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتے اور آپ کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو ۔۔

دنیا بھر میں 540 ملین افراد ذیابیطس میں مبتلاہیں اور 2030 ء تک یہ تعداد 643 ملین تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر زاہد میاں*

*دنیا بھر میں 540 ملین افراد ذیابیطس میں مبتلاہیں اور 2030 ء تک یہ تعداد 643 ملین تک پہنچ سکتی...

افسوس ناک خبر رئيس مور کھوسہ ولد سابقہ چیئرمین رئيس الھداد خان کھوسہ کو پاکستان چوک پر گولی لڳننے سبب موت ہوگئی

افسوس ناک خبر رئيس مور کھوسہ ولد سابقہ چیئرمین رئيس الھداد خان کھوسہ کو پاکستان چوک پر گولی لڳننے سبب...

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فورٹ عباس روڈ ٹبہ غلیانوالہ والا کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم نتیجہ میں محمد شعیب ولد محمد شریف قوم أرائیں حسین کالونی کو محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے تشویشناک حالت میں بہاولپور اسپتال منتقل کردیا ہے

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کلرکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کی تقریب حلف برداری، وکلاء بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں اطہر باری ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری عظیم تتلہ ایڈووکیٹ نے کلرکس بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب باڈی سے حلف لیا۔سابقہ کلرکس بار ایسوسی ایشن ہارون آباد کے صدر

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بلدیہ کمیٹی کا ٹینڈر ہارون آباد کے تمام وارڈز میں سیوریج، ٹف ٹائل اور واٹر سپلائی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ جن علاقوں میں سیوریج نہیں یا سیوریج ختم ہو چکی وہاں سیوریج، جہاں سیوریج ہے وہاں ٹف ٹائل دی جائے گی اور پانی

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کھیلتا پنجاب یووتھ گیمز 2024 کا افتتاح

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کھیلتا پنجاب یووتھ گیمز 2024 کا افتتاح وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازکی جانب سے کھیلتا پنجاب...