راولپنڈی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی
راولپنڈی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے
بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا
بشرا بی بی بھی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل ائیں گی
بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے وکیل ظہیر عباس چودھری عثمان گل و دیگر کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
نیب ٹیم کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی، امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیش ہوں گئے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کے اخری گواہ پر اج جرح مکمل کی جائے گئ