خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب احمد صہیب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سی او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤگلزار یوسف کے علاؤہ میونسپل کمیٹی
خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب احمد صہیب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس...