کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں ہفتہ صحت پروگرام کا دوسرا دن مکمل ہوا، آنے والے مریضوں کو چیک اپ ،ادویات،تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل طور پر فری سہولت دی جا رہی ہے،بانی
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں ہفتہ صحت پروگرام کا دوسرا دن مکمل ہوا، آنے والے مریضوں کو چیک اپ ،ادویات،تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل طور پر فری سہولت دی جا رہی ہے،بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ نے ہفتہ صحت کیمپ کا وزٹ کیا،کپتان پیاراپاکستان کرکٹ کلب عدنان دانی بھی ساتھ تھے، انتظامیہ کیمپ نے وزٹ کروایا اور سہولیات بارے آگاہ کیا✨