*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور / جیل ٹرائل میں اہم پیش رفت*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور / جیل ٹرائل میں اہم پیش رفت*
شاہ محمود قریشی ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی
عدالت نے تھانہ مغلپورہ کی حدود میں جلاؤ گھیراؤ میں فرد جرم عائد کی
دیگر ملزمان میں اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد شامل
ملزمان نے صحت جرم سے انکار پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی