بھارت میں دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسانوں پر جمعے کو پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کسانوں نے رواں ہفتے اپنی ‘مارچ ٹو دہلی’ مہم کو دوبارہ فعال کیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ فصلوں کے لیے کم سے کم قیمت کی ضمانت دی جائے
بھارت میں دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسانوں پر جمعے کو پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ...