October 29, 2026

بھارت میں دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسانوں پر جمعے کو پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کسانوں نے رواں ہفتے اپنی ‘مارچ ٹو دہلی’ مہم کو دوبارہ فعال کیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ فصلوں کے لیے کم سے کم قیمت کی ضمانت دی جائے

20241204_202422

بھارت میں دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسانوں پر جمعے کو پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کسانوں نے رواں ہفتے اپنی ‘مارچ ٹو دہلی’ مہم کو دوبارہ فعال کیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ فصلوں کے لیے کم سے کم قیمت کی ضمانت دی جائے۔ کسانوں کو روکنے کے لیے دہلی سے لگ بھگ دوسو کلو میٹر دور شمبھو کے مقام پر پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک بند کی تھی۔ حکام نے مظاہرین کے درمیان رابطے روکنے کے لیے موبائل انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کیا تھا۔