October 29, 2026

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کراچی (ریجن) و رکن سندھ اسمبلی ملک سربلند خان کی رکنیت معطلی کا معاملہ

20240919_181431

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کراچی (ریجن) و رکن سندھ اسمبلی ملک سربلند خان کی رکنیت معطلی کا معاملہ

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی پی ایس 112 ملک سربلند خان نے اپیل دائر کر دی،

اپیل پی ٹی ٹی رہنما معروف قانوندان بیرسٹر علی طاہر کے ذریعے دائر کی گئی،

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی گئی،

پی ایس 112 پر ہمارے جیتے ہوئے امیدوار کو ایک غیر قانونی آرڈر کے ذریعے ہروادیا گیا، بیریسٹر علی طاہر

ملک سربلند خان ڈیڑھ سو فیصد زائد ووٹوں سے جیتے ہوئے رکن اسمبلی ہیں، بیریسٹر علی طاہر

جعلی سازی کے ذریعے پ پ کے ہارے ہوئے امیدوار کو جتوا دیا گیا ہے، بیریسٹر علی طاہر

الیکشن کمیشن کی اس غیر قانونی عمل کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، بیریسٹر علی طاہر

عدلیہ سے انصاف کی امید ہے، بیریسٹر علی طاہر

ملک سربلند خان ہی پی ایس 112 کے جیتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی ہیں، بیریسٹر علی طاہر

ملک سربلند خان الیکشن جیتنے کے بعد سندھ اسمبلی میں مسلسل قانون سازی میں مصروف تھے،

عرصے کے بعد دوبارہ گنتی کی مخالف امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے جعل سازی سے چھ ہزار ووٹ مسترد کئے۔

ہم عوام کے ووٹ کی طاقت سے منتخب ہوئے تھے اور عوام میں ہی رہے گے، ملک سر بلند خان

جعلی ریکاؤنٹنگ کروا کر ہمیں ہرایا گیا، ہمیں صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک سر بلند خان

یہ ایک سیٹ کیا ایسی ہزاروں سیٹیں عمران خان پر قربان کرنے کو تیار ہیں، ملک سر بلند خان

جب ان کی آفرز اور وزارتیں ہم عمران خان سے دور نہیں کر سکیں تو یہ جعلی ریکاؤنٹنگ کیا ہے, ملک سع بلند خان

ہم آخر دم تک اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے گے انشاءاللہ، ملک سر بلند خان

*جاری کردہ میڈیا سیل*
ٹیم ہیڈ میڈیا
*کوآرڈینیٹر : ایم پی اے ملک سر بلند خان انجینیئر فاروق جمیل ملک*
03151254425