ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔حاجی محمد عبدالغفور،محمد عبد الشکور کی ہمشیرہ، محمد شاہد فاروق سینٹری سپروائزر بلدیہ کی خالہ ساس، محمد زاہد اقبال ایمرجنسی والے کی خالہ جان، محمد دانیال شاہد وائٹل ایڈوائزر ڈیپارٹمنٹ کی نانی جان، محمد آفتاب الیکٹریشن کی والدہ جو کہ قضائے الٰہی سے
ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔حاجی محمد عبدالغفور،محمد عبد الشکور کی ہمشیرہ، محمد شاہد فاروق سینٹری سپروائزر بلدیہ کی خالہ ساس، محمد زاہد اقبال ایمرجنسی والے کی خالہ جان، محمد دانیال شاہد وائٹل ایڈوائزر ڈیپارٹمنٹ کی نانی جان، محمد آفتاب الیکٹریشن کی والدہ جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں مرحومہ کی نمازجنازہ بعداز نماز عصر مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائے گی تمام احباب نمازجنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں