October 29, 2026

*_‏سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا_*

20240919_181431

*_‏سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا_*

*_چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 24 ستمبر کو سماعت کرے گا_*

*_عدالت نے گزشتہ سماعت پر ٹربیونلز کو کام سے روک دیا تھا_*

*_عدالت نے چیف الیکشن کمشنر کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے مشاورت کی بھی ہدایت کی تھی._*