*_ہفتہ 21 ستمبر مینار پاکستان جلسہ_* *_پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں اہم فیصلے_*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*_ہفتہ 21 ستمبر مینار پاکستان جلسہ_*
*_پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں اہم فیصلے_*
*_جلسہ ہر حال میں ہفتہ 21 ستمبر کو ہی ہو گا_*
*_زندہ دلان لاہور ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ لاہور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے_*
*_ملک بھر سے پارٹی عہدیداران کو ٹاسک سے دئیے گئے_*
*_وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے قافلوں کی قیادت کریں گے_*
*_پنجاب کے ریجنل اور ضلعی صدور اور ممبران اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے علاقوں سے آنے والے قافلوں کی قیادت کریں گے_*