October 29, 2026

*پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مرحومین کے شناختی کارڈز پر جاری سموں سے متعلق اہم فیصلہ*

20240919_181431

*پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مرحومین کے شناختی کارڈز پر جاری سموں سے متعلق اہم فیصلہ*

فوت ہونے والے مرد و خواتین کے شناختی کارڈز پر جاری تمام سمیں استعمال کرنے والے فوری طور پر سمیں اپنے نام پر کروائیں، پی ٹی اے

مقررہ میعاد کے بعد ایسی تمام سمیں بند کردی جائیں گی، پی ٹی اے

یہ سمیں اپنے نام ٹرانسفر کروانے کیلئے صارفین کو فوت شدہ اپنے عزیز کے اصل ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور فوت شدہ کے ساتھ رشتے کے سرکاری ثبوت کی کاپی کے ہمراہ قریبی فرنچائز سے رابطہ کرنا ہوگا، پی ٹی اے

متعلقہ فرنچائز دستاویزات کی تصدیق کے بعد سم فوت شدہ شخص کے شناختی کارڈ پر جاری شدہ سم اس کے عزیز کے نام منتقل کرے گی، پی ٹی اے