October 29, 2026

ون ولنگ نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی آج فیصل آباد میں پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کے قریب ڈائیوو روڈ پر ون ویلنگ کے دوران دو موٹر سائیکل سوار بھائی غلام سرور کے بیٹے 16 سالہ شہروز اور 17 سالہ بلال سکنہ چک 8 ج سلطان ٹاؤن سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر جاں بحق ہو گئے.

IMG-20240920-WA0115

ون ولنگ نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی
آج فیصل آباد میں پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ کے قریب ڈائیوو روڈ پر ون ویلنگ کے دوران دو موٹر سائیکل سوار بھائی غلام سرور کے بیٹے 16 سالہ شہروز اور 17 سالہ بلال سکنہ چک 8 ج سلطان ٹاؤن سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر جاں بحق ہو گئے.

والدین کے سوا اپنے بچوں کو ون ولنگ جیسے خطرناک کھیل سے کون روک سکتا ہے ۔ اللہ پاک والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے ہمت عطا فرمائے( آمین) جن کے گھر سے دو جنازے اکٹھے نکلیں گے تو کیا دردناک منظر ہوگا
آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں لاڈ پیار کھانے پینے کا یا پہننے کا ہوتا ہے غلط حرکتوں یا بری صحبت کا نہیں
کل کے افسوس سے پہلے آج سخت ہو جائیں
اور اپنی ذمہ داری نبھائیں ۔۔
ورنہ ایک دن کسی بھی بھیانک پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔
شکریہ