October 29, 2026

معاشرے میں پھیلتی بےشرمی بےحیائی کا افسوسناک واقعہ* *قیامت سے پہلے قیامت، نوابشاہ، سسر بہو کو بھگا کر لے اُڑا*

20240919_181431

*معاشرے میں پھیلتی بےشرمی بےحیائی کا افسوسناک واقعہ*

*قیامت سے پہلے قیامت، نوابشاہ، سسر بہو کو بھگا کر لے اُڑا*

*نواب شاہ کے رہاٸشی غلام حسین کھوسہ نے اپنی ہی بہو روما خاصخیلی کو دل دیا اور دونوں آج نواب شاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگٸے جبکہ ان کے بیٹے فراز نے بیوی کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہیں*

*واضح رہے کہ اسلام میں سسر بہو کا رشتہ باپ بیٹی کی طرح ہوتا ہے*