October 29, 2026

*آپ آئینی عدالتوں کے قیام کے حامی ہیں یا نہیں بانی،سوال*

20240919_181431

*آپ آئینی عدالتوں کے قیام کے حامی ہیں یا نہیں بانی،سوال*

*ہر چیز کسی نہ کسی تناظر میں ہوتی ہے، اس وقت ترامیم کا تناظر عدلیہ کو ختم کرنا ہے، ان آئینی ترامیم کا ایک ہی مقصد ہے وہ ہے قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دینا، قاضی فائز عیسیٰ کو اس عدالت سے اٹھا کر آئینی عدالت میں بٹھا دیں گے، میں نے ایسے فیصلے کرنے والے ڈفر اور کم عقل بہت کم دیکھے ہیں، عمران خان کا جواب۔۔۔!!!*