October 29, 2026

*الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کیا وضاحت آئی پھر بھی عمل نہیں کیا آج نون لیگ کی درخواست کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کا خط بھی الیکشن پہنچ گیا جس میں لکھا ہے ” 12 جولائی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر موثر ہو چکا کیونکہ ہم نے

20240919_181431

*الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کیا وضاحت آئی پھر بھی عمل نہیں کیا آج نون لیگ کی درخواست کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کا خط بھی الیکشن پہنچ گیا جس میں لکھا ہے ” 12 جولائی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر موثر ہو چکا کیونکہ ہم نے اگست میں 2024 میں جو قانون بنایا اس کا اطلاق 2017 سے ہے ” اس لئے نشستیں کسی اور نہیں بلکہ مال غنیمت حکمران پارٹیز کو جائے گا جس کا آئین میں بھی کہیں نہیں لکھا تناسب سے زائد حصہ ان کو ملے گا*