October 29, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوھدری محمد سہیل صفدر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ایجوکیشن اور ماجد علی پوسٹ آفس والے کی تایا زاد بہن EST ٹیچرگورنمنٹ گرلز سٹی ھائی سکول رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ھیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

20240919_181431

،
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوھدری محمد سہیل صفدر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ایجوکیشن اور ماجد علی پوسٹ آفس والے کی تایا زاد بہن EST ٹیچرگورنمنٹ گرلز سٹی ھائی سکول رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ھیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ٹیچر ملک اکرم علوی ٹیچر طاہر سعید ٹیچر جمیل عباسی ٹیچر ملک بلال کلرک فقیر حسین غزالی اسکول کونسل کے زاہد حسین انجم ہدایت علی ایم آصف قمر سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے