October 29, 2026

عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔۔

20240919_181431

عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔۔

الیکشن کمیشن کو معاملہ واپس بھیجتے ہوئے دوبارہ فیصلے کی ہدایت کردی۔۔!!!

صرف اور صرف ٹائم ضائع کرنا ہے۔۔ اور کچھ نہیں۔۔
اسکو معلوم ہے کہ جس دن کیس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں لگ گیا۔۔ سیٹیں واپس تحریک انصاف کو مل جائیں گی۔۔
اس لیے یہ گھٹیا فیصلہ دیا۔۔ اب کیس واپس جائیگا۔۔ پھر کب کیس لگے گا۔۔ کب فیصلہ محفوظ ہوگا۔۔ کب فیصلہ سنایا جائیگا۔۔
کچھ معلوم نہیں۔۔

عامر فاروق کو صرف وقت گزارنا ہے 25 اکتوبر تک۔۔ تاکہ تب تک سیٹیں تحریک انصاف کو نہیں ملیں۔۔ اور اس دوران کوئی کارروائی اسمبلی میں ڈالنی ہو تو۔۔ تحریک انصاف کی سیٹیں زیادہ نہیں ہو سکیں۔۔!!!