سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت
سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی
لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت
عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور کرنے کی استدعا مسترد کردی
جب تک مقدمات کی تفصیلات نہیں آتی تو عبوری ضمانت کیسے دے سکتے ہیں عدالت
عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب سے کل تک مقدمات کی مکمل رپورٹ طلب کرلی