11

ایک جامع مسنون دعاء پیش کی جا رہی ہے۔۔ اسے یاد کریں ہر نماز میں یا نماز کے بعد پڑھیں اور اپنوں کے ساتھ شیر کریں اور ثواب دارین حاصل کریں

السلام علیکم و رحمۃ
ایک جامع مسنون دعاء پیش کی جا رہی ہے۔۔ اسے یاد کریں ہر نماز میں یا نماز کے بعد پڑھیں اور اپنوں کے ساتھ شیر کریں اور ثواب دارین حاصل کریں

آمین یا رب العالمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ نَعِيمًا مُقِيمًا الَّذِي لَا يَحُولُ وَلَا يَزُولُ،
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ،
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔

📖 مختصر ترجمہ
اے اللہ! میں آپ سے دائمی نعمت مانگتا ہوں جو نہ بدلے اور نہ ختم ہو۔
اے اللہ! میں آپ سے نفع بخش علم، وسیع رزق اور ہر بیماری سے شفا مانگتا ہوں۔
اے اللہ! میں آپ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں