November 17, 2026

کوٹ ادو: تھانہ سٹی کی حدود میں 14 سالہ ساتویں جماعت کے طالب علم سے 6 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

FB_IMG_1772031829172

کوٹ ادو: تھانہ سٹی کی حدود میں 14 سالہ ساتویں جماعت کے طالب علم سے 6 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

کوٹ ادو: انچارج جینڈر کرائم سب انسپکٹر صائمہ بتول نے 12 گھنٹے میں اجتماعی زیادتی کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کوٹ ادو: طالب علم سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 6 ملزمان کیخلاف مقدنہ نمبر 132/26 درج کر کے پابند سلاسل کر دیا

کوٹ ادو: ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اقبال جرم کر لیا، مزید تحقیقات جاری

کوٹ ادو: سٹی پولیس کوٹ ادو نے طالب علم کا میڈیکل کروا کر مزید کاروائی کا آغاز کر دیا

کوٹ ادو: ایس ڈی پی او کوٹ ادو عبد الغفار خان کا تمام قانونی تقاضے پورے کر کے سخت سے سخت سزا دلوانے کا حکم

کوٹ ادو: ملزمان نے طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو بھی بنائی جسے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، صائمہ بتول۔