ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی ورکر باباحوالدار کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری طیب سعید چوہدری فیاض ہدایت علی شاہد غوری ملک طیب ٹیڈی طاہر توگیروی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی ورکر باباحوالدار کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری طیب سعید چوہدری فیاض ہدایت علی شاہد غوری ملک طیب ٹیڈی طاہر توگیروی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری فلاحی دینی شخصیات نے شرکت کی بچی کو نیک خواہشات اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔