ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن خدمت میں پیش پیش ہے حاجی کفایت اللہ تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر سرپرستی حاجی کفایت اللہ زرگر(الکرم جیولرز والے)کے زیر نگرانی فورٹ
ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق
الخدمت فاؤنڈیشن خدمت میں پیش پیش ہے حاجی کفایت اللہ تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر سرپرستی حاجی کفایت اللہ زرگر(الکرم جیولرز والے)کے زیر نگرانی فورٹ عباس روڈ چھوٹے اڈے پر غریب عوام کے لئے صرف پچاس روپے میں کھانا ملتا ہے اس حوالے سے حاجی کفایت اللہ زرگر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام الناس کے لئے صرف پچاس روپے میں معیاری کھانے کا سسٹم بنایا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر دو سو سے زائد لوگ کھانا سیر ہو کر کھاتے ہیں کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کا صاف ستھرا انتظام ہے ٹھنڈا پانی مہیا کیا جاتا ہے اور ہمارا کھانا افضیان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ہو تا ہے ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے عابد سرور کا کہنا تھا کہ ہم دن گیارہ بجے سے تین بجے تک اور شام چھے بجے سے لے کر نو بجے تک صرف پچاس روپے میں کھانا مہیا کیا جاتا ہے بھترین گندم کی روٹی اور صاف ستھرا اور معیاری سالن روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرتے ہیں