October 29, 2026

خبروں کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے خبر دیں آپکو اسلام آباد سے ہمارے بیوروچیف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب اسلام آباد چیمبر کے معزز ووٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے پروگریسیو ڈیمو کریٹس گروپ کے چیئرمین شیخ سلیم نے کہا کہ 19ستمبر چیمبر الیکشن میں

IMG-20240918-WA0164

خبروں کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے خبر دیں آپکو اسلام آباد سے ہمارے بیوروچیف کی رپورٹ کے مطابق

گزشتہ شب اسلام آباد چیمبر کے معزز ووٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے پروگریسیو ڈیمو کریٹس گروپ کے چیئرمین شیخ سلیم نے کہا کہ 19ستمبر چیمبر الیکشن میں پولنگ کا دن ہے اور یہ دن چیمبر میں تبدیلی اور بہتری کی نوید لے کر طلوع ہو رہا ہے آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے امیدواروں کو ووٹ دے کر چیمبر سے موروثیت اقربا پروری اور ذاتی پسند وناپسند کی پالیسی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں