October 29, 2026

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو بس اسٹاپ پر خواتین کی مدد کے لئے چیخیں پکار زميندار کی جاب سے اغواہ کرنے کی کوشش پوليس کی جانب سے بیوی شوہر زال اور زميندار کو تھانہ پرے جایا گیا

IMG-20240919-WA0209

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو بس اسٹاپ پر خواتین کی مدد کے لئے چیخیں پکار زميندار کی جاب سے اغواہ کرنے کی کوشش پوليس کی جانب سے بیوی شوہر زال اور زميندار کو تھانہ پرے جایا گیا

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

جھڈو کے قرث گاوں جبار لغاری کی رہائشی شريمتی ماروی زوجہ ھيمجی کولھي سامارو تھانہ پر پھنچ کر اپنی فریاد بیان کرتے ہوتے بجایا ک میں جھڈو کی رہائشی ہوں میں اور میرے شوہر ڦلھڈيوں میں زميندار محمد ھاشم مری کے پاس کیتی باڑی کرتے ہیں ، زميندار ظالم قسم کا انسان ہے گھر میں گھس کر تشدد کرتا ہے رات کو بھی ہم پر تشدد کیا جس کی وجہ سے تنگ ہوکر رات کی پيٹ میں پیادل چھپ چھپا کر نکلے ہیں۔ عورت روتے ہوئے بتایاکہ رات کانٹوں آر پانی سے نکل کر سامارو پہنچے ہیں جہاں جھڈو جانے کے لئے بس کا انتظار کر رہے تھے کہ زميندار آگیا اور ہمیں زبردستی واپسی گھر لے جانے لئے دھمکیاں دینے لگا جس کی بعد پوليس پھنچ کر ہمیں تھا نہ پھنچا کر جان بچائی ہے.
میں اپنے رشتیداروں میں جھڈو جانا چاہتی ہوں
ہم سامارو ڈی ایس پي اور ايس ايچ او کو گذارش کرتے ہیں ہمیں تحفظ دیا جائے ۔۔۔