October 29, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . الحمدللہ گزشتہ روز تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم حلقہ پی پی 235 میلسی کے زیر اہتمام مرکزی دفتر فائن سٹی سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت

20240919_131347

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . الحمدللہ گزشتہ روز
تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
حلقہ پی پی 235 میلسی کے زیر اہتمام مرکزی دفتر فائن سٹی سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت
جنوبی پنجاب کے سرپرست اعلیٰ مہر حاجی محمد فیاض صاحب اور سابقہ سرپرست اعلیٰ مہر حاجی عبد الحمید
امیر محمد شعبان بلوچ سابقہ ٹکٹ ہولڈر راؤ غلام مصطفیٰ
راؤ دلنواز نے کی
پی پی کے ناظم اعلیٰ قاری ممتاز احمد محمد عدنان غوری محمد اظہر عاربی مہر اصف شعبان اور پی پی کی کابینہ کے ساتھ ساتھ تمام یوسیسز سے زمہ داران کارکنان نے قافلوں کی صورت میں بھر پور شرکت کی سکیورٹی کے فرائض مبشر صابری نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ سر انجام دئیے
ریلی کا فائن سٹی دفتر سے آغاز ہوا بعد ازاں کہروڑ پکا روڈ سے کالونی چوک ملتان پھاٹک سے ہوتی ہوئی تھا نہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی
قائدین نے شہر کی مختلف جگہوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا
کہ ہمیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی بھی منانی چاہیے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نظام کی بات بھی کرنی چاہیے
اور سرور دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ہمہ تن پہرہ بھی دینا چاہیے
تاجدارِ ختم نبوت