October 29, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک وکیل کے التواء مانگنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ دو سوالوں کو جواب مانگا تھا نہیں دینا تھا تو آج عدالت دیکھنے یہاں آئے تھے یا یہ دیکھنے کہ میں کیسا ہوں؟ دس سال میں شاید وکالت بدل گئی ہے، اب شاید سب نے

20240916_065654

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک وکیل کے التواء مانگنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ دو سوالوں کو جواب مانگا تھا نہیں دینا تھا تو آج عدالت دیکھنے یہاں آئے تھے یا یہ دیکھنے کہ میں کیسا ہوں؟ دس سال میں شاید وکالت بدل گئی ہے، اب شاید سب نے پڑھنا چھوڑ دیا ہے اور جنرل نالج پر چلتے ہیں، ہم تو ڈرتے تھے ساری رات پڑھتے تھے