October 29, 2026

پاکپتن(سید نسیم عسکری سے)پاکپتن بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے لینے والی غریب خواتین ذلیل خوار ضلعی انتظامیہ اور Bisp افسران خاموش تماشائی*

20240916_065654

*پاکپتن(سید نسیم عسکری سے)پاکپتن بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے لینے والی غریب خواتین ذلیل خوار ضلعی انتظامیہ اور Bisp افسران خاموش تماشائی*
*پاکپتن ساماہی قسط جاری سنٹرز بند ہونے پر کرپشن بھی بہت زیادہ بڑھ گٸی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے والی خواتین رل گئیں ضلع انتظامیہ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعلی افسران خاموش تماشائی*
*پاکپتن شہر سمیت نورپور بنگہ حیات۔ملکہ ہانس۔ اڈا فریدکوٹ ودیگر جتنے بھی ضلع بھر کےریٹلرز ہیں سب اپنی اپنی شاپ پر اپنی مرضی اور تعلق والی خواتین کو پرٹوکول اور فوری پیسے دے رہے ہیں اور اپنی مرضی کی کٹوتی بھی کررہے ہیں جبکہ جن خواتین کی کوٸی سفارش کرنے والے نہیں ان کو ذلیل و پریشان کیا جارہا ہے اور تین سو ۔پانچ سو اور ایک ہزار روپے تک کی کٹوتی بھی کی جارہی ہے*
*پاکپتن متاثرہ غریب خواتین کا اعلیٰ حکام سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ