لیہ:اے غربت تیکوں چیر گھتاں فتح پور وارڈ نمبر 3 میں افسوس ناک واقعہ
لیہ:اے غربت تیکوں چیر گھتاں فتح پور وارڈ نمبر 3 میں افسوس ناک واقعہ
لیہ:باپ بیٹے کی گندم کی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش حالت تشویش ناک
لیہ:36 سالہ عمران نے غربت اور بیوی کے جھگڑوں سے تنگ آکر بیٹے کے ہمراہ خود کشی کی کوشش کی
لیہ:عمران نے خود بھی گندم میں رکھنے والی گولیاں کھائیں اور 13 سالہ بیٹے احمد رضا کو بھی کھلا دیں
لیہ:دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا
لیہ:متاثرہ 4 بچوں کا باپ ہے اور بیوی بیروزگاری کے باعث جھگڑ کر میکے چلی گئی تھی